☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22226
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22226
حدیث نمبر: 22226 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣١٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يحيى بن سعيد عن سالم أن ابن عمر باع غلامًا له بثمانمائة درهم، فوجد به المشتري عيبا فخاصمه إلى عثمان، فقال له عثمان: بعته بالبراءة، فأبى أن يحلف، فرده عثمان عليه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے آٹھ سو درہم کا ایک غلام فروخت فرمایا۔ مشتری نے اس میں عیب پایا، وہ جھگڑا لے کر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے دریافت فرمایا کہ: آپ نے عیب سے بری ہو کر فروخت کیا تھا؟ انہوں نے قسم اٹھانے سے انکار کردیا، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے غلام ان کو واپس لٹا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23181، ترقيم محمد عوامة 22226)
پچھلی حدیث → (22225) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22227)