☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22224
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22224
حدیث نمبر: 22224 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣١٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن مغيرة عن الحارث قال: نكل رجل عند شريح عن اليمين فقضى شريح (١) ، فقال (الرجل) (٢) : أنا أحلف، فقال شريح: قد مضى قضائي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت شریح رحمہ اللہ کے سامنے قسم اٹھانے سے انکار کردیا، حضرت شریح رحمہ اللہ نے فیصلہ فرما دیا، اس شخص نے عرض کیا کہ میں قسم اٹھاتا ہوں، حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا میرا فیصلہ اب ہوچکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23179، ترقيم محمد عوامة 22224)
پچھلی حدیث → (22223) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22225)