☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22211
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22211
حدیث نمبر: 22211 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣١٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم رجم يهوديين، أنا فيمن رجمهما (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو یہودیوں کو رجم فرمایا۔ میں بھی ان لوگوں میں سے ہوں جنہوں نے ان کو رجم کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23166، ترقيم محمد عوامة 22211)
پچھلی حدیث → (22210) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22212)