☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22202
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22202
حدیث نمبر: 22202 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣١٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: (سألته) (١) عن حكومة اليهود والنصارى إذا تحاكموا إلينا، (فقال) (٢) : أحكم بينهم بحكمك في المسلمين، لا يجوز بينهم إلا ما يجوز بين (المسلمين) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ یہودی و نصاریٰ کے درمیان کیسے فیصلہ کیا جائے، جب وہ اپنا فیصلہ ہمارے پاس لائیں؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: ان کے درمیان مسلمانوں کی طرح فیصلہ کرو، ان میں بھی وہی امور جائز ہیں جو مسلمانوں میں جائز ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23157]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23157، ترقيم محمد عوامة 22202)
پچھلی حدیث → (22201) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22203)