☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22184
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22184
حدیث نمبر: 22184 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣١٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن مطرف عن الشعبي في رجل أعتق عبده عند موته وليس له مال غيره، قال] (١) : يقوم قيمة عدل ثم يسعى في قيمته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مرض الوفات میں غلام آزاد کر دے اور اس کے پاس اس کے علاوہ دوسرا مال نہ ہو، تو ایک عادل شخص اس غلام کی قیمت لگائے گا اور پھر وہ غلام اس قیمت میں کوشش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23137]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23137، ترقيم محمد عوامة 22184)
پچھلی حدیث → (22183) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22185)