☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22157
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22157
حدیث نمبر: 22157 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣١٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (مهدي) (١) عن سفيان عن أسامة (ابن) (٢) زيد قال: سألت عنه سليمان بن يسار فقال: مثل ذلك، فقلت له: إنه صغير؟ (فقال: السنة) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے سلیمان بن یسار سے سوال کیا؟ انہوں نے اسی طرح کہا، میں نے عرض کیا کہ وہ تو چھوٹا ہے انہوں نے کہا کہ سنت یہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23105، ترقيم محمد عوامة 22157)
پچھلی حدیث → (22156) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22158)