☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22156
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22156
حدیث نمبر: 22156 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣١٠٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن منصور عن إبراهيم في العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه، قال: يضمن إن كان له مال، فإن لم يكن له مال استسعي العبد] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ اگر ایک غلام دو بندوں کے درمیان مشترک ہو پھر ان میں سے ایک اپنا حصہ آزاد کر دے، تو اگر اس کے پاس مال ہے تو ساتھی کے لئے ضامن ہوگا اور اگر مال نہیں ہے تو غلام اپنی باقی قیمت کے لئے کوشش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23104، ترقيم محمد عوامة 22156)
پچھلی حدیث → (22155) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22157)