☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22154
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22154
حدیث نمبر: 22154 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣١٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر السمان عن ابن عون أن عبدًا كان بين رجلين فأعتقه أحدهما فركب شريكه إلى عمر فكتب: أن يقوم عليه (١) أغلى القيمة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک تھا، ان میں سے ایک نے اس کو آزاد کردیا، اس کا ساتھی سواری پر سوار ہو کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا، آپ رضی اللہ عنہ نے تحریر فرمایا: اس کے لئے غلام کی اعلیٰ قیمت لگا کر ضمان ادا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23102، ترقيم محمد عوامة 22154)
پچھلی حدیث → (22153) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22155)