☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22153
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22153
حدیث نمبر: 22153 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣١٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن عمرو (بن) (١) شعيب عن سعيد بن المسيب قال: كان ثلاثون من أصحاب (رسول) (٢) اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يُضمّنون الرجل يعتق العبد بينه وبين صاحبه (إذا) (٣) كان موسرًا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی مالدار ہونے کی صورت میں اگر مشترک غلام میں اپنا حصہ آزاد کر دے تو تیس صحابہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ وہ ساتھی کے لئے ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23101، ترقيم محمد عوامة 22153)
پچھلی حدیث → (22152) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22154)