☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22151
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22151
حدیث نمبر: 22151 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٠٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن عبد الرحمن ابن الأسود عن أبيه قال: كان (١) غلام بيني وبين إخوتي فأردت أن ⦗١٥٥⦘ أعتقه، فأتيت ابن مسعود فذكرت ذلك له، فقال: لا (تفسد) (٢) على شركائك (فتضمن) (٣) ، ولكن تربص حتى (يشبوا) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میرے اور میرے بھائیوں کے درمیان ایک غلام مشترک تھا، میں نے اس کو آزاد کرنے کا ارادہ کیا، حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے ذکر کیا، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اپنے شریکوں کی شراکت میں فساد مت ڈال ورنہ تو ضامن ہوگا۔ تو ان کے بڑے ہونے کا انتظار کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23099، ترقيم محمد عوامة 22151)
پچھلی حدیث → (22150) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22152)