٢٣٠٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص (عن) (١) موسى (بن) (٢) عبيدة (عن) (٣) عبد اللَّه بن (دينار) (٤) عن ابن عمر أنه سئل (عن) (٥) الرجل يرهن الرهن فيقول: إن (لم) (٦) أجئك به إلى كذا وكذا فهو لك، قال: ليس (له ذلك) (٧) (٨) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص دوسرے کے پاس رہن رکھواتا ہے اور یوں کہتا ہے کہ اگر میں تیرے پاس اتنے اتنے نہ لے کر آیا تو یہ تیری؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ اس کی نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23092، ترقيم محمد عوامة 22145)