☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22141
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22141
حدیث نمبر: 22141 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٠٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن ابن سيرين أنه قال في ثوب بين رجلين: نصفه على أحدهما بعشرين، ونصفه على الآخر (بعشرة) (١) ، قالا: إن (باعاه) (٢) مساومة أو مرابحة فهو نصفان بينهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ ایک کپڑا دو آدمیوں کے درمیان مشترک تھا، ان میں سے ایک نے نصف بیس درہم میں اور دوسرے نے نصف دس درہم میں خریدا۔ فرمایا اگر وہ دونوں اس کو مساومۃ اور مرابحۃً فروخت کریں تو منافع ان کے درمیان آدھا آدھا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23086]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23086، ترقيم محمد عوامة 22141)
پچھلی حدیث → (22140) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22142)