حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، قَالَ: كَانَ قَتَادَةُ " لَا يَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا وَرُبَّمَا فَعَلَهُ فَتَكَلَّمَ فِي أَذَانِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابی عروبہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ دورانِ اذان گفتگو کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے بلکہ بعض اوقات اذان میں بات کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2220، ترقيم محمد عوامة 2214)