٢٣٠٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن حسين المعلم عن عمرو بن شعيب عن طاوس عن ابن عمر وابن عباس قالا: (قال) (١) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يحل لرجل أن يعطي عطية ثم يرجع فيها، فمثله (كمثل) (٢) (الكلب) (٣) (أكل) (٤) حتى إذا شبع قاء ثم عاد في قيئه" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کے لیے جائز نہیں کہ وہ ہدیہ دے کر واپس لے، جو ایسا کرے اس کی مثال اس کتے کی ہے جو پہلے خوب کھائے جب اس کا پیٹ بھر جائے تو قے کر دے پھر اپنی قے کو چاٹ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23076، ترقيم محمد عوامة 22131)