٢٣٠٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيدة) (١) بن حميد عن مطرف عن عامر قال: إذا وهب الرجل الهبة فهو أحق بها ما دامت في يده، فإذا أعطاها فقد جازت.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی کسی کو ہبہ دے تو وہ اس کا زیادہ حق دار ہے جب تک کہ وہ اس کے قبضہ میں ہے پھر جب اس نے اس کو عطاء کردیا تو اب وہ نافذ ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23075، ترقيم محمد عوامة 22130)