حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، قَالَ: سَأَلْتُ يُونُسَ عَنِ الْكَلَامِ فِي الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ، فَقَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ غَلابٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" لَمْ يَكُنْ يَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت یونس سے اذان اور اقامت کے دوران بات کرنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت عبداللہ بن غلّاب نے مجھ سے بیان کیا ہے حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2218، ترقيم محمد عوامة 2212)