☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22113
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22113
حدیث نمبر: 22113 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٠٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب أن زيد بن خليدة أسلم إلى (عتريس) (١) بن عرقوب في (قلائص) (٢) ، فسأل ابن مسعود فكره السلم في الحيوان (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طارق سے مروی ہے کہ حضرت زید بن خلیدہ نے عتریس بن عرقوب کے ساتھ نو عمر غلاموں میں بیع سلم کیا، پھر اس کے بارے میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا؟ حضرت رضی اللہ عنہ نے حیوان کی بیع سلم کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23058، ترقيم محمد عوامة 22113)
پچھلی حدیث → (22112) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22114)