٢٣٠٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن دينار قال: قلت لابن عمر: وجدت لقطة، قال: ولم أخذتها؟ (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ مجھے لقطہ ملا ہے، آپ نے فرمایا اس کو کیوں اٹھایا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23035، ترقيم محمد عوامة 22091)