٢٣٠٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: (وكيع قال: حدثنا) (١) الضحاك بن ⦗١٣٧⦘ (يسار) (٢) عن أبي صالح عن أبي هريرة أنه رأى دينارًا مطروحًا (فيدنيه) (٣) (برجله) (٤) حتى أتى به قريبا من مكان الإمام فتركه (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے گِرا ہوا ایک دینار دیکھا تو اس کو اپنے پاؤں سے لڑھکا دیا یہاں تک کہ وہ امام کے مکان کے قریب آگیا تو پھر آپ نے اس کو وہیں چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23033، ترقيم محمد عوامة 22089)