٢٣٠٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن معاوية بن عبد اللَّه بن (بدر) (٢) عن أبيه قال: وجدت ثمانين دينارًا في عهد عمر بن الخطاب فأتيت بها عمر فقال: عرفها سنة، قلت: فإن لم تعرف؟ قال: فاستمتع بها (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بدر فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں اسّی دینار ملے، میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لے کر حاضر ہوا آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ایک سال تک تشہیر کرو، میں نے عرض کیا اگر پھر بھی مالک نہ ملے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا پھر نفع اٹھا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23027]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23027، ترقيم محمد عوامة 22083)