٢٣٠٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام بن سعد عن عمرو ابن شعيب عن أبيه عن جده أن رجلًا سأل النبي صلى الله عليه و آله وسلم عن ضالة المغنم فقال:"لك أو لأخيك أو للذئب"، وساله عن ضالة الإبل فقال:"ما تريد (إليها؟) (١) معها (سقاؤها وحذاؤها) (٢) ، تأكل المرعى وترد الماء" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے گم شدہ بکری کے متعلق سوال کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یا وہ تیرے لئے ہے یا تیرے بھائی کے لئے یا پھر بھیڑیے کے لئے ہے۔ اُس نے گم شدہ اونٹ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تو اس سے کیا چاہتا ہے۔ اس کے ساتھ پانی کا مشکیزہ اور نعل موجود ہے۔ چراگاہ سے کھائے گا اور پانی پر جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23022، ترقيم محمد عوامة 22078)