☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22060
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22060
حدیث نمبر: 22060 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٣٠٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن عبد الرحمن بن ⦗١٢٩⦘ حرملة قال: سألت سعيد بن المسيب عن اللقطة فقال: عرفها (سنة) (١) (فأنشد) (٢) ذكرها، فإن جاء من يعرفها فأعطها إياه هالا فتصدق بها، فإن جاء فخيره بين الأجر واللقطة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے لقطہ کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا ایک سال تک تشہیر کرو، اور خوب اس کی مشہوری کرو، اگر مالک آجائے تو اس کے حوالہ کردو، وگرنہ اس کے لئے صدقہ کردو، پھر صدقہ کرنے کے بعد مالک آجائے تو اس کو اختیار ہے، صدقہ کا ثواب لے یا گم شدہ چیز۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23004]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23004، ترقيم محمد عوامة 22060)
پچھلی حدیث → (22059) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22061)