حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يُؤَذِّنَ غَيْرَ طَاهِرٍ وَيُقِيمَ وَهُوَ طَاهِرٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ بغیر وضو کے اذان دینے میں کوئی حرج نہیں البتہ جب اقامت کہے تو پاک ہونا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2211، ترقيم محمد عوامة 2205)