☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 22028
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 22028
حدیث نمبر: 22028 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٩٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يأخذ (منه) (١) مرة أخرى، ويصير ولاؤه للذي أعتقه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس کا ثمن پھر وصول کرے گا اور غلام کی ولاء اس کو ملے گی جس نے اس کو آزاد کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22972]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22972، ترقيم محمد عوامة 22028)
پچھلی حدیث → (22027) باب پر واپس ← اگلی حدیث (22029)