☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21984
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21984
حدیث نمبر: 21984 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٩٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حرمي) (١) (بن) (٢) عمارة عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن الرجل يعتق الأمة ويستثني ما في بطنها، قالا: له ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ آدمی اگر باندی کو آزاد کرے اور اس کے بطن میں جو بچہ ہے اس کو مستثنیٰ کر دے؟ آپ دونوں نے فرمایا اس کو ایسا کرنے کا حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22922، ترقيم محمد عوامة 21984)
پچھلی حدیث → (21983) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21985)