ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ نُسَيْرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُؤَذِّنُ عَلَى بَعِيرٍ"، قَالَ سُفْيَانُ قُلْتُ لَهُ: رَأَيْتُهُ يَجْعَلُ إِصْبَعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ، قَالَ: لَا
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نسیر نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو اونٹ پر بیٹھے اذان دیتے دیکھا ہے۔ حضرت سفیان نے نسیر سے پوچھا کہ کیا انہوں نے اپنی انگلیاں کانوں میں رکھی تھیں فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2204، ترقيم محمد عوامة 2198)