☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21969
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21969
حدیث نمبر: 21969 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٩٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: كان يكره أن يستأجر الأجير فيقول: لك ثلثٌ أو ربع مما (تخرج أرضي هذه) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اجیر (مزدور) اس طرح کام کرے کہ اس کو کہا جائے کہ جو زمین سے پیدا وار حاصل ہوگی اس کا ثلث یا ربع مجھے ملے گا یہ ناپسندیدہ (مکروہ) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22903، ترقيم محمد عوامة 21969)
پچھلی حدیث → (21968) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21970)