٢٢٩٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: كان يكره أن يستأجر الأجير فيقول: لك ثلثٌ أو ربع مما (تخرج أرضي هذه) (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اجیر (مزدور) اس طرح کام کرے کہ اس کو کہا جائے کہ جو زمین سے پیدا وار حاصل ہوگی اس کا ثلث یا ربع مجھے ملے گا یہ ناپسندیدہ (مکروہ) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22903، ترقيم محمد عوامة 21969)