☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21964
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21964
حدیث نمبر: 21964 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد بن (أبي عروبة عن قتادة) (١) عن سعيد بن المسيب أنه (كان) (٢) : لا (يرى بأسًا) (٣) بان يعالج الرجل النخل (ويقوم) (٤) عليه بالثلث والربع ما لم ينفق (هو) (٥) منه شيئًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں اگر آدمی درخت (کھجور) میں کام کرے، اور ثلث یا ربع طے کرے، جب تک کہ وہ اس میں سے کچھ خرچ نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22898، ترقيم محمد عوامة 21964)
پچھلی حدیث → (21963) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21965)