☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21955
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21955
حدیث نمبر: 21955 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٨٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن محمد بن إسحاق ⦗١٠٠⦘ عن نافع عن ابن عمر أن مكاتبًا له عجز فرده (١) مملوكًا وأمسك ما أخذ منه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا غلام بدل کتابت ادا کرنے سے عاجز آگیا، تو آپ نے اس کو دوبارہ غلام بنا لیا اور جو اس سے وصول کیا تھا اس کو اپنے پاس روک لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22888، ترقيم محمد عوامة 21955)
پچھلی حدیث → (21954) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21956)