☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21952
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21952
حدیث نمبر: 21952 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٨٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر أن الرفيل دهقان النهرين أسلم، ففرض له عمر في ألفين (١) ، ورفع عن رأسه (الجرية) (٢) ودفع إليه أرضه يؤدي عنها الخراج (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے مروی ہے کہ نہرین کا ایک کسان رفیل مسلمان ہوگیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے لئے دو ہزار مقرر فرمایا اور اس سے جزیہ ختم فرمایا اور اس کو اس کی زمین دے دی اور اس سے خراج وصول فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22884]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22884، ترقيم محمد عوامة 21952)
پچھلی حدیث → (21951) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21953)