☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21949
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21949
حدیث نمبر: 21949 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٨٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حصين أن رجلين من أهل أليس (١) أسلما في عهد عمر فأتيا عمر فاخبراه بإسلامهما، فكتب (لهما) (٢) إلى عثمان بن حنيف أن يرفع الجزية عن رؤوسهما وأن يأخذ الطسق (٣) من أرضيهما (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین سے مروی ہے کہ اہل الیس میں سے دو شخص حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں مسلمان ہوئے، اور وہ دونوں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اپنے اسلام لانے کے متعلق آپ کو آگاہ کیا، آپ نے ان دونوں کے متعلق حضرت عثمان بن حنیف رحمہ اللہ کو لکھا کہ ان سے جزیہ ختم کرو اور ان کی زمین سے خراج وصول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22881]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22881، ترقيم محمد عوامة 21949)
پچھلی حدیث → (21948) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21950)