☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21935
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21935
حدیث نمبر: 21935 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب عن ابن سيرين أن أنسًا سأل غلاما له عن ماله فأخبره، فقال: أنت ومالك (لك) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے اپنے غلام کے مال کے متعلق دریافت کیا؟ اس کے آپ کو اپنے مال کے بارے میں بتایا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا تو بھی آزاد اور تیرا مال بھی تیرے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22867، ترقيم محمد عوامة 21935)
پچھلی حدیث → (21934) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21936)