☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21919
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21919
حدیث نمبر: 21919 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٨٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه (عن) (١) عثمان بن الأسود عن عطاء ومجاهد قالا لليتيمة (خناقان) (٢) : لا يجوز لها شيء في مالها حتى تلد ولدًا (أو تمضي) (٣) عليها سنة في بيت زوجها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطا اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ خناقان کی یتیمہ کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کے لئے اپنے مال سے ہبہ کرنا جائز نہیں ہے یہاں تک کہ وہ بچہ جَنْ دے یا اپنے خاوند کے مکان میں ایک سال گذار لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22848، ترقيم محمد عوامة 21919)
پچھلی حدیث → (21918) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21920)