☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21917
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21917
حدیث نمبر: 21917 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٨٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) أبو داود الطيالسي عن (سعيد بن) (٢) ⦗٩١⦘ عبد الرحمن عن الحسن ومحمد، قال محمد: لا تجوز لامرأة عطية حتى تحول حولًا أو تلد ولدًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کے لئے ہبہ کرنا جائز نہیں ہے جب تک کہ اس کو سال نہ گذر جائے یا وہ بچہ نہ جَنْ دے اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہاں تک کہ وہ بچہ جَنْ دے یا اتنا وقت گذار لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22845، ترقيم محمد عوامة 21917)
پچھلی حدیث → (21916) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21918)