☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21902
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21902
حدیث نمبر: 21902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن في رجل (دفعت إليه) (١) (دراهم) (٢) يشتري بها شيئًا فصرفها في حاجته ثم ردها، فاشترى بها الذي أمر به، قال: هو ضامن حتى يسلمها إلى ربها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کو کچھ دراہم دئیے گئے تاکہ وہ ان سے کوئی چیز خریدے، اس نے وہ دراہم اپنی ضرورت میں خرچ کر دئیے، پھر ان کو واپس کردیا اور اس کے ساتھ وہی چیز خریدی جس کا اس کو کہا گیا تھا، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب تک وہ مالک کے سپرد نہ کر دے وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22830، ترقيم محمد عوامة 21902)
پچھلی حدیث → (21901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21903)