حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَكَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَسْتَدِيرَ فِي الْمَنَارَةِ" , وَكَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ:" اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ فَإِذَا قَالَ: حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ دَارَ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَقُولَ: اللَّهُ أَكْبَرُ، اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب مؤذن اذان دے تو قبلہ کی طرف رخ کرے۔ وہ اس بات کو ناپسند خیال کرتے تھے کہ مؤذن منارہ میں کھڑے ہو کر گھومے۔ حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ مؤذن قبلہ کی طرف رخ کرے گا۔ جب وہ حی علی الصلاۃ کہے تو گھوم جائے اور جب اللہ اکبر کہنے لگے تو قبلہ کی طرف رخ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2196، ترقيم محمد عوامة 2190)