☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21866
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21866
حدیث نمبر: 21866 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا نهيت مضاربك أن يشتري (من متاع) (١) كذا وكذا فاشترى ضمن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگر آپ مضارب کو فلاں فلاں چیز کے خریدنے سے منع کرو اور وہ پھر بھی خریدے تو وہ ضامن ہوگا، حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو نفع ہوا ہے اس کو وہ دونوں صدقہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22791]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22791، ترقيم محمد عوامة 21866)
پچھلی حدیث → (21865) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21867)