☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21814
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21814
حدیث نمبر: 21814 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن أبي قلابة قال: سئل ابن عمر عن مال اليتيم فقال: هو مضمون حتى (تدفعه) (١) إليه، قال: إنه ⦗٦٦⦘ قد كان فيه فضل، [قال: اصنع بفضله ما شئت، هو مضمون حتى تدفعه إليه] (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے یتیم کے مال کے متعلق دریافت کیا گیا، آپ نے فرمایا کہ جب تک وہ واپس نہ کردیا جائے وہ مضمون (قابلِ ضمان) رہتا ہے، دریافت کیا گیا کہ اس میں کچھ منافع بھی ہے، فرمایا منافع کے ساتھ جو چاہے کرے لیکن یتیم کا مال جب تک واپس نہ کرے مضمون (قابلِ ضمان) رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22737، ترقيم محمد عوامة 21814)
پچھلی حدیث → (21813) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21815)