☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21811
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21811
حدیث نمبر: 21811 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن أبي نجيح قال: سأله رجل وأنا أسمع (عن) (١) رجل استودع مالًا يتجر فيه، فقال: كان عطاء يقول: ما كان فيه من (نماء) (٢) (فهو لرب) (٣) المال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی نجیع سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دریافت کیا کہ اگر کسی شخص کے پاس امانت رکھوائی جائے اور وہ اس کو تجارت میں لگا لے؟ حضرت عطا رحمہ اللہ نے فرمایا جو منافع حاصل ہو وہ رب المال کو ملے گا، اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا نہ رب المال کو ملے گا اور نہ ہی امانت دار کو بلکہ وہ مساکین کو ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22733، ترقيم محمد عوامة 21811)
پچھلی حدیث → (21810) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21812)