☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21805
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21805
حدیث نمبر: 21805 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٢٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام بن عروة عن أبيه (أنه) (١) رخص لوالي اليتيم أن يأكل (٢) مكان قيامه بالمعروف] (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یتیم کے والی کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ اس کے مال میں سے معروف طریقے سے کچھ کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22726، ترقيم محمد عوامة 21805)
پچھلی حدیث → (21804) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21806)