☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21804
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21804
حدیث نمبر: 21804 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام الدستوائي عن (حماد) (١) عن إبراهيم قال: قالت عائشة إني (لأكره) (٢) أن يكون مال اليتيم (عندي عرة (٣) حتى) (٤) أخلط (طعامه بطعامي وشرابه بشرابي) (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ میں اس بات کو ناپسند کرتی ہوں کہ یتیم کا مال میرے پاس الگ رکھا ہوں یہاں تک کہ میں اپنے کھانے کو اس کے کھانے کے ساتھ ملا لوں اور اپنے پینے کو اس کے پینے کے ساتھ ملا لوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22725، ترقيم محمد عوامة 21804)
پچھلی حدیث → (21803) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21805)