☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21802
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21802
حدیث نمبر: 21802 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن الحسن بن يزيد عن الشعبي (١) قال: أرسلتني امرأة إليه أسأله عن يتامى في حجرها قامت عليهم، هل تأكل من أموالهم شيئًا؟ قال: نعم، بالمعروف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک خاتون نے ان کے پاس ان یتیموں کے متعلق دریافت کرنے کے لئے بھیجا جو ان کی تربیت میں تھے، وہ ان کی سرپرست تھی، کیا وہ ان کے اموال میں سے کچھ کھا سکتی ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں معروف طریقے سے کھا سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22723، ترقيم محمد عوامة 21802)
پچھلی حدیث → (21801) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21803)