☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21786
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21786
حدیث نمبر: 21786 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا بأس أن يعمل الوصي بمال اليتيم، [قلت لإبراهيم: إن توى يضمن؟ قال: لا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وصی یتیم کے مال کو کاروبار میں لگائے تو اس میں کوئی حرج نہیں، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اگر مال ہلاک ہوجائے تو ضامن ہوگا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22705، ترقيم محمد عوامة 21786)
پچھلی حدیث → (21785) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21787)