☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21782
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21782
حدیث نمبر: 21782 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٧٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن ابن عون (عن نافع) (١) أن ابن عمر كان في حجره يتيمة فزوجها ودفع مالها (إلى زوجها) (٢) مضاربة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ کی تربیت میں ایک یتیم بچی تھی، آپ نے اس کی شادی کردی اور اس کا مال بطور مضاربت اس کے شوہر کو دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22701، ترقيم محمد عوامة 21782)
پچھلی حدیث → (21781) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21783)