٢٢٧٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن ابن عون (عن نافع) (١) أن ابن عمر كان في حجره يتيمة فزوجها ودفع مالها (إلى زوجها) (٢) مضاربة (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ کی تربیت میں ایک یتیم بچی تھی، آپ نے اس کی شادی کردی اور اس کا مال بطور مضاربت اس کے شوہر کو دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22701، ترقيم محمد عوامة 21782)