☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21734
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21734
حدیث نمبر: 21734 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٦٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن سعيد عن قتادة والحسن أنهما قالا: إذا سمى الكيل والوزن فليكله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کیل اور وزن کو نام لے کر متعین کردیا جائے تو پھر کیل کردینا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22647، ترقيم محمد عوامة 21734)
پچھلی حدیث → (21733) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21735)