☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21708
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21708
حدیث نمبر: 21708 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٦٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: إن شاء المضارب استأجر الأجير وأطعم الرقيق إذا كان من المضاربة، ولا يأكل معهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر مضارب چاہے تو اجیر کو اجرت پر لے سکتا ہے اور غلام کو کھلا سکتا ہے اگر وہ مضاربۃ میں سے ہو، لیکن خود ان کے ساتھ مت کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22620، ترقيم محمد عوامة 21708)
پچھلی حدیث → (21707) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21709)