☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21688
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21688
حدیث نمبر: 21688 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٥٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن سماك عن (حنش) (١) بن المعتمر عن علي (قال) (٢) : اختصم إليه رجلان في بغلة، فأقام هذا خمسة شهداء (بأنها) (٣) نتجت عنده، (وأقام) (٤) هذا شاهدين ⦗٣٤⦘ (بأنها) (٥) نتجت عنده، (فجعلها) (٦) (عليٌ) (٧) (بينهم أسباعًا) (٨) (٩) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں دو آدمی ایک خچر کے متعلق جھگڑتے ہوئے آئے، ایک نے پانچ گواہ پیش کر دئیے کہ وہ جانور اس کے ہاں پیدا ہوا ہے، اور دوسرے شخص نے دو گواہ پیش کر دئیے کہ وہ اس کے ہاں پیدا ہوا ہے، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کو ان کے درمیان سات حصوں میں تقسیم فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22596، ترقيم محمد عوامة 21688)
پچھلی حدیث → (21687) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21689)