☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 21657
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 21657
حدیث نمبر: 21657 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٢٥٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن قيس بن (مسلم) (١) عن أبي جعفر قال: ما بالمدينة أهل بيت هجرة إلا وهم يعطون أرضهم بالثلث والربع (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مدینہ منورہ میں مہاجرین کا کوئی بھی گھر ایسا نہ تھا جو اپنی زمینیں مزارعۃ بالثلث اور ربع پر نہ دیتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22565]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22565، ترقيم محمد عوامة 21657)
پچھلی حدیث → (21656) باب پر واپس ← اگلی حدیث (21658)